گاڑی چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

گاڑی چوری کی وارداتوں  میں ملوث ملزم گرفتار

راولپنڈی (خبرنگار) گاڑی چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، مورگاہ پولیس نے ملزم زاہد سے کروڑوں روپے مالیت کی 3گاڑیاں برآمد کر لیں، ملزم کے دیگر ساتھیوں اور سہولت کاروں کو بھی جلد گرفتار کیا جائے گا۔

 ایس پی پوٹھوہار محمد وقاص خان نے کہا کہ گرفتا ر ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں