اوپن یونیورسٹی میں ویسٹ مینجمنٹ کاکورس متعارف کرانے کے خواہاں،سمیراگل
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وسیع دائرہ کار اور عمدہ طریقہ تعلیم کو مد نظر رکھتے ہوئے اختر حمید خان میموریل ٹرسٹ اس قومی جامعہ کے تعاون سے \'ویسٹ مینجمنٹ \'کا کورس متعارف کرنا چاہتا ہے۔۔۔
جو یونیورسٹی کے شعبہ انوائرمنٹل سائنس کے تحت آفر کیا جائیگا\" اِن خیالات کا اظہاراختر حمید خان میموریل ٹرسٹ کی سی ای او سمیرا گل نے اوپن یونیورسٹی میں تین روزہ ورکشاپ کی افتتاحی اجلاس سے خطاب میں کیا۔