مری میں گداگروں کی بھرمار،سیاح وشہری پریشان

 مری میں گداگروں کی  بھرمار،سیاح وشہری پریشان

مری(نمائندہ دنیا) گرمائی سیزن کے آغاز سے قبل ہی افغانی بچوں اورپیشہ وربھکاریوں نے مری کارخ کرلیاجس سے سیاح اور شہری پریشان ہیں،عوامی وکاروباری حلقوں نے حکام سے نوٹس کامطالبہ کیا ہے ۔

گرمائی سیزن کے آغاز سے قبل ہی افغانی بچوں اورپیشہ وربھکاریوں نے مری کارخ کرلیاجس سے سیاح اور شہری پریشان ہیں،عوامی وکاروباری حلقوں نے حکام سے نوٹس کامطالبہ کیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں