نیشنل سکلز یونیورسٹی یونیسکو یونیووک پروگرام کیلئے منتخب

   نیشنل سکلز یونیورسٹی یونیسکو  یونیووک پروگرام کیلئے منتخب

اسلام آباد(دنیارپورٹ)نیشنل سکلز یونیورسٹی اسلام آباد کو ٹیکنیکل ووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ میں منظم ڈیجیٹل تبدیلی کو فروغ دینے کیلئے یونیسکو یونیووک پروگرام کیلئے منتخب کر لیا گیا ہے ۔

 چین کے شینزین پولی ٹیکنک سینٹر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ \\\"ہمارا ادار ہ نیشنل سکلز یونیورسٹی اسلام آباد، پاکستان کو یونیسکو یونیووک نیٹ ورک کوکشن انیشی ایٹو 2023میں بنیادی شرکت دار کے طور پر تسلیم کرتا ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں