مری :مئی میں جنوری کاموسم ،سردی لوٹ آئی

مری :مئی میں جنوری کاموسم ،سردی لوٹ آئی

مری(نمائندہ دنیا)ملکہ کوہسار مری،گلیات اورگردونواح کے علاقوں میں جاتی سردی پھرلوٹ آئی، گہرے بادلوں۔۔۔

دھند،بارش اورژالہ باری سے سردی کی شدت میں اضافہ جون کامہینے آنے کو ہے لیکن جنوری اوردسمبر جیسی سردی نے نظام زندگی مفلوج کرکے رکھ دیا ہے اورکاروبار پر بھی منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں،سردی سے بچنے کیلئے سیاحوں اورمقامی لوگوں نے ہیٹرز،گرم کپڑوں، جیکٹوں ،چادروں اورگرم مشروبات کااستعمال شروع کردیا ہے توقع کی جارہی تھی کہ مئی میں موسم خوشگوار ہوجائیگا لیکن چند روز دھوپ نکلنے کے بعد شدید بارشوں اورسرد ہواؤں نے موسم پھر ٹھنڈاکردیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں