سیکرٹری ورکرز ویلفیئر فنڈ ذوالفقار احمد کا دورہ منیلا

 سیکرٹری ورکرز ویلفیئر فنڈ ذوالفقار احمد کا دورہ منیلا

منیلا، فلپائن (دنیارپورٹ)سیکرٹری ورکرز ویلفیئر فنڈ ذوالفقار احمد 30مئی 2023 کو ایشیا گلف کوآپریشن کونسل کے پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول پر۔۔۔

 ہونے والے ڈائیلاگ میں شرکت کیلئے منیلا پہنچے ۔ 30-31 مئی کو طے شدہ اس دورے کا مقصد اہم لیبر اصلاحات اور تارکین وطن مزدوروں سے متعلق مسائل سے نمٹنا تھا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں