4ملزمان کی نشہ آورجوس پلاکر رشتہ دارخاتون سے اجتماعی زیادتی

4ملزمان کی نشہ آورجوس پلاکر رشتہ دارخاتون سے اجتماعی زیادتی

راولپنڈی (اپنے رپورٹرسے )چارملزمان نے نشہ آورجوس پلاکرخاتون سے اجتماعی زیادتی کی اور ویڈیوز بنالیں، تھانہ صادق آبادپولیس کو حمیرہ نے درخواست دی کہ گھر میں بچوں کے ساتھ موجود تھی۔

کہ دستک ہونے پر دروازہ کھولا تو آصف، رضوان، وحیدپنوں، شبیرجومیرے قریبی رشتہ دار ہیں اندر آگئے ،آصف نے جوس کاڈبہ مجھے دیا، جسے پینے پربیہوش ہو گئی،جس پرانہوں نے زیادتی کانشانہ بنایااورفرار ہو گئے ،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں