اسلامی قوانین کیخلاف سازشوں کا مقابلہ کیا جائے گا،علما

 اسلامی قوانین کیخلاف سازشوں  کا مقابلہ کیا جائے گا،علما

اسلام آباد(اپنے رپورٹرسے ) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مولانا عزیزالرحمن ثانی، مولانا عبدالنعیم، مولانا سید عبداللہ شاہ ،مولانا محبوب الحسن طاہر اور مولانا عبدالعزیز نے جمعہ اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناموس رسالت قانون اور امتناع قادیانیت آرڈیننس کے خلاف سازشیں کرنے والوں کا بھرپور انداز میں مقابلہ کیا جائے گا۔

 عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مولانا عزیزالرحمن ثانی، مولانا عبدالنعیم، مولانا سید عبداللہ شاہ ،مولانا محبوب الحسن طاہر اور مولانا عبدالعزیز نے جمعہ اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناموس رسالت قانون اور امتناع قادیانیت آرڈیننس کے خلاف سازشیں کرنے والوں کا بھرپور انداز میں مقابلہ کیا جائے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں