چودھری اورنگزیب کو بیسٹ بزنس اچیومنٹ ایوارڈ ملنے پر مبارکباد

لاہور(دنیارپورٹ)پاکستان تحریک اتحاد کے صدر راجہ نبیل کیانی نے چیئرمین الکبیر ٹائون چودھری اورنگزیب کو کامیاب دورہ سعودی عرب پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔
ان کے اس دورہ سے پاکستان اور سعودی عرب اعتماد کا رشتہ مزید مضبوط ہو گا۔ راجہ نبیل کیانی نے سعودی شہزادہ عبدالعزیز بن معقب بن محمد السعود کی جانب سے چودھری اورنگزیب کو بیسٹ بزنس اچیومنٹ ایوارڈ ملنے پر مبارکباد بھی دی۔