سیف سٹی کے کیمروں پربھی چورہاتھ صاف کرگئے

سیف سٹی کے کیمروں پربھی چورہاتھ صاف کرگئے

اسلام آباد(خبر نگار)اسلام آبادکو محفوظ بنانے کیلئے کے کروڑوں روپے کی لاگت سے انسٹال کئے گئے سی سی ٹی وی کیمرے بھی چوری ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ مارگلہ کے قریب سیف سٹی کے کیمرے نامعلوم چور لے اڑے ۔سی سی ٹی وی کیمروں کی چوری کی رپٹ تھانہ مارگلہ میں درج کر لی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں