17ملزموں کا جسمانی ریمانڈ منظور
راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے)ضلعی عدالتوں نے گرفتار 17 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور کرکے پولیس کی تحویل میں دیدیا۔۔۔
15 ملزم جوڈیشل کردیئے، 8 ملزمان کی عبوری اور بعداز گرفتاری ضمانت کی درخواستوں پر ریکارڈ طلب کرلیا گیا۔