لاکھوں روپے کے چیک ڈس آنر

 لاکھوں روپے کے چیک ڈس آنر

راولپنڈی (خبر نگار) آر اے بازار پولیس نے خالد پراچہ کی درخواست پر آفتاب کیخلاف 15 لاکھ، ایئرپورٹ پولیس نے قیصر کی درخواست پر زاہد کیخلاف۔۔۔

 آر اے بازار پولیس نے خالد پراچہ کی درخواست پر آفتاب کیخلاف 15 لاکھ، ایئرپورٹ پولیس نے قیصر کی درخواست پر زاہد کیخلاف 8 لاکھ کا چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمات درج کر لئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں