دو لڑکیاں ایک لڑکا اغوا، مقدمات درج

 دو لڑکیاں ایک لڑکا اغوا، مقدمات درج

راولپنڈی(خبر نگار)دو لڑکیوں اور ایک لڑکے کو اغواء کر لیا گیا، تھانہ سٹی کی حدود میں صابر کے بیٹے شہزاد۔۔۔

 وارث خان کی حدود میں شاہد کی بیٹی (س)، ایئر پورٹ کی حدود میں ذوالفقار احمد کی بیٹی (ا) کو اغواء کر لیا گیا، پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں