پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں تفتیشی افسران کیلئے تربیتی ورکشاپ

پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں تفتیشی افسران کیلئے تربیتی ورکشاپ

راولپنڈی(خبر نگار)پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں تفتیشی افسران کی ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔

ورکشاپ میں ڈی ایس پی لیگل عاطف ریاض، انسپکٹر لیگل نسیم الطاف عباسی(پولیس کالج سہالہ) سمیت ریجن کے 26تفتیشی افسران نے شرکت کی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں