مختلف علاقوں سے 1خاتون اور1نوجوان اغوا
راولپنڈی(خبر نگار)الگ الگ واقعات میں خاتون اور نوجوان کو اغوا کر لیا گیا۔ بنی سے غفران کے بھائی شہباز کو نامعلوم افرادنے اغوا کر لیا۔
بنی سے غفران کے بھائی شہباز کو نامعلوم افرادنے اغوا کر لیا۔ نصیر آباد پولیس کو جبار نے بتایا کہ بیٹی گھر سے غائب ہو گئی۔ پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔