فوڈ سیفٹی ٹیموں نے سرگرمیاں مزید تیز کر دیں، پنجاب فوڈ اتھارٹی

 فوڈ سیفٹی ٹیموں نے سرگرمیاں مزید تیز کر دیں، پنجاب فوڈ اتھارٹی

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)پنجاب فوڈ اتھارٹی جہلم اور چکوال میں نیوٹریشن مہم کے حوالے سے اہم اجلاس ہوئے۔۔۔

 جن میں سیف فوڈ سٹی پراجیکٹ اور سکولوں کی سطح پر غذائیت سے متعلق آگاہی مہم پر تبادلہ خیال کیا گیا، پنجاب فوڈ اتھارٹی حکام کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل اتھارٹی کی ہدایت پر فوڈ سیفٹی ٹیموں نے سیف فوڈ سٹی پراجیکٹ کے حوالے سے سرگرمیاں مزید تیز کر دی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں