انسداد ڈینگی ،ضلعی انتظامیہ کا سیکرٹریٹ کے علاقے میں مختلف مقامات کا معائنہ
اسلام آباد (دنیا رپورٹ)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ومجسٹریٹس سیکرٹریٹ کا مختلف علاقوں کا دورہ۔
انہوں نے ڈینگی مانیٹرنگ ٹیموں کے ساتھ مختلف مقامات پر ڈینگی ایس او پیز پر عمل درآمد کو یقینی بنایا یعنی پٹرول پمپس، ماربل فیکٹریوں، ورکشاپس، ٹائر شاپس، نرسریوں، کباڑ خانے وغیرہ اور انڈور گھرانوں کا لاروا کے لئے معائنہ کیا گیا۔