7 ملزمان گرفتار، اسلحہ اور 20لیٹر شراب برآمد
راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے )راولپنڈی پولیس نے شراب سپلائرزاور ناجائزاسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 7ملزمان کوگرفتار کر کے اسلحہ اور20 لیٹرشراب برآمد کر کے مقدمات درج کرلئے ۔
راولپنڈی پولیس نے شراب سپلائرزاور ناجائزاسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 7ملزمان کوگرفتار کر کے اسلحہ اور20 لیٹرشراب برآمد کر کے مقدمات درج کرلئے ۔