جعلی اشیافروخت کرنیوالا ملزم گرفتار
راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے ) نصیر آباد پولیس نے جعلی اشیا فروخت کرنے والے ملزم محمد سلام گرفتارکرلیا۔
ملزم سے مختلف اقسام کے سرف اور چائے کی پتی برآمدہوئی،نجی کمپنی کی جانب سے پولیس کو درخواست موصول ہونے پر مقدمہ درج کیاگیا۔