ڈکیتی اورسٹریٹ کرائم میں ملوث 2ملز مان گرفتار

 ڈکیتی اورسٹریٹ کرائم میں ملوث 2ملز مان گرفتار

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے )پیرودھائی پولیس کی کارروائی، ڈکیتی اورسٹریٹ کرائم کی واردارتوں میں ملوث 2ملزمان کو گرفتار کر کے مسروقہ رقم 25ہزار اوروارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

 گرفتار ہونے والوں میں امجد اوراحمد خان شامل ہیں ، متعدد وارداتوں کے انکشاف کے بعد ملزمان کو شناخت پریڈ کے لئے جیل منتقل کردیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں