سیکرٹری ریگولیشن کی زیر صدارت مانیٹرنگ سیل کا اجلاس، زیر التوا پنشن کیسز کا جائزہ

سیکرٹری ریگولیشن کی زیر صدارت مانیٹرنگ  سیل کا اجلاس، زیر التوا پنشن کیسز کا جائزہ

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)سیکرٹری ریگولیشن ونگ ایس اینڈ جی اے ڈی پنجاب فہیم احمد خان کی زیر صدارت صوبائی مانیٹرنگ اور ریویو سیل کاڈویژنل اجلاس کمشنر آفس راولپنڈی میں ہوا جس میں راولپنڈی ڈویژن میں انکوائری اور پنشن کے زیر التوا کیسز کا جائزہ لیا گیا۔

 سیکرٹری ریگولیشن نے کہا کہ زیر التوا کیسز کو جلد از جلد نمٹایا جائے ۔انہوں نے کہا کہ پنشن سے متعلق زیر التوا کیسز پر کارروائی کو مزید تیز کیا جائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں