خیبر،کسٹم کلکٹرانفورسمنٹ پشاورخواجہ نعیم کادورہ طورخم کسٹم سٹیشن،مختلف شعبے دیکھے

خیبر،کسٹم کلکٹرانفورسمنٹ پشاورخواجہ نعیم  کادورہ طورخم کسٹم سٹیشن،مختلف شعبے دیکھے

ٖخیبر(نمائندہ دنیا)خیبرپختونخوا نو تعینات کسٹم کلکٹر انفورسمنٹ پشاور خواجہ نعیم نے طورخم کسٹم سٹیشن کا دورہ کیا اور۔۔۔

 بارڈر پر کسٹم ڈیکلریشن ڈیسک، پیسنجر ہال،ارائیول سکینر، ڈیپارچر سکینر، امپورٹ گیٹ ان، گیٹ آؤٹ، ایکسپورٹ گیٹ ان اور گیٹ آؤٹ کا معائنہ کیا،اس موقع پر کلکٹر انفورسمنٹ نے کہا کہ کسی کو غیر ملکی کرنسی، منشیات اور غیر قانونی اشیاء سمگل کرنے کی اجازت نہیں دینگے اور سمگلروں کے خلاف مزید گھیرا تنگ کرینگے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں