راولپنڈی:چھوٹے بڑے پارکس کی تزئین و آرائش کا کام جاری

راولپنڈی:چھوٹے بڑے پارکس کی تزئین و آرائش کا کام جاری

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی راولپنڈی کی جانب سے شہر کے تمام چھوٹے بڑے پارکس کی تزئین و آرائش کا کام جاری ہے۔

ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے راولپنڈی احمد حسن رانجھا کی ہدایت کے مطابق نئے موسم کے پودوں کی تیاری کا عمل جا ری ہے اور جلد ہی مکمل کر لیا جائے گا، پارکس کی سکیورٹی کو بھی مزید بہتر بنانے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں