مرکزی میلادکمیٹی کے زیراہتمام جشن عیدمیلادالنبیؐ کامرکزی جلوس جمعہ دن 11بجے نکلے گا

مرکزی میلادکمیٹی کے زیراہتمام  جشن عیدمیلادالنبیؐ کامرکزی  جلوس جمعہ دن 11بجے نکلے گا

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)مرکزی میلاد کمیٹی کے زیر اہتمام جشن عید میلادالنبیؐ کا مرکزی جلوس جمعہ 29 ستمبر دن 11 بجے۔۔۔

 حضرت خواجہ پیر بدرعالم جان سجادہ نشین مرشد آباد شریف کی زیر قیادت جامع مسجد الرضا سے شروع ہو گا اور سخی محمود بادشاہ سرکار کے مزار پر جا کر اختتام پذیر ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں