دھمیال اور روات میں فائرنگ، 2 افراد زخمی

راولپنڈی(خبرنگار)لڑائی جھگڑوں میں 2 افراد زخمی ہوگئے، دھمیال میں راجہ عاقب محمود کو راجہ مہتاب نے فائرنگ کر کے جبکہ روات میں حسیب نے فائرنگ کرکے سلیمان کو زخمی کر دیا۔
دھمیال میں راجہ عاقب محمود کو راجہ مہتاب نے فائرنگ کر کے جبکہ روات میں حسیب نے فائرنگ کرکے سلیمان کو زخمی کر دیا۔ پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔