صحت کی سہولیات فراہمی اولین ترجیح :نگران وزیر صحت

صحت کی سہولیات فراہمی اولین  ترجیح :نگران وزیر صحت

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)نگران وفاقی وزیر قومی صحت ڈاکٹر ندیم جان نے کہا کہ صحت کی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس میں خالی اسامیوں کی تفصیل طلب کی ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے بنیادی مرکز صحت بھارہ کہو کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا، نگران وزیر صحت نے مریضوں سے علاج معالجے کی سہولیات کے بارے میں استفسار کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں