اسلام آباد سے لڑکی اغوا
اسلام آباد (خبر نگار) تھانہ کوہسار کی حدود میں ریاض کی بیٹی کواغوا کر لیا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ کوہسار کی حدود میں ریاض کی بیٹی کواغوا کر لیا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔