سی ڈی اے ڈیزائن ویٹنگ کمیٹی کااجلاس 9کمرشل پلاٹوں کے نقشوں کاجائزہ
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)سی ڈی اے ڈیزائن ویٹنگ کمیٹی کا اجلاس سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ہوا۔۔۔
اجلاس میں اسلام آباد میں مختلف کمرشل عمارتوں کے بلڈنگ پلانز منظوری کے لئے پیش کئے گئے ۔اجلاس میں 9کمرشل پلاٹوں کے کاغذات کی جانچ پڑتال کی گئی اور نقشوں کی منظوری دی گئی۔