نامعلوم موٹر سائیکل سوار کی ٹکر سے شہری شدید زخمی

نامعلوم موٹر سائیکل سوار کی  ٹکر سے شہری شدید زخمی

راولپنڈی (خبرنگار) ٹریفک حادثہ میں شہری شدید زخمی ہو گیا، نیوٹاؤن پولیس کو شوکت حیات نے درخواست دی کہ۔۔۔

 میرا بھائی اکرم جو روڈ کراس کر رہا تھا کو ایک نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے ٹکر مار دی جس سے وہ زخمی ہو کر کومہ میں چلا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں