شہری نے موٹر سائیکل چوری کی واردات ناکام بنا دی

شہری نے موٹر سائیکل چوری  کی واردات ناکام بنا دی

راولپنڈی (خبرنگار) سول لائنز پولیس کو خرم نے بتایا کہ موٹرسائیکل گھر کے گیٹ کے سامنے کھڑا کر کے اندر چلا گیا۔۔۔

 2مشکوک افراد کو گھر کے باہر نصب کیمروں میں دیکھا، ایک لڑکے نے موٹرسائیکل کا لاک توڑ ا اور لے گیا، کیمرے میں دیکھ کر اس کے پیچھے بھاگا، دونوں ملزم میرا اور ان کا اپنا موٹرسائیکل گلی میں پھینک کر فرار ہوگئے، مقدمہ درج ہوگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں