مختلف جرائم میں گرفتار13ملزمان کاجسمانی ریمانڈ منظور

مختلف جرائم میں گرفتار13ملزمان کاجسمانی ریمانڈ منظور

راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے)ضلعی عدالتوں نے گزشتہ روز بھی مختلف جرائم میں گرفتار 13 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور کرکے پولیس کی تحویل میں دے دیا۔۔۔

 15جوڈیشل، 4کی عبوری اور بعداز گرفتاری ضمانت کی درخواستوں پر پولیس سے ریکارڈ طلب کر لیا گیا، 3نئے سول دعوئوں میں فریق دوئم کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے، سامان جہیز اور طلاق خرچہ کے مزید 2دعوئوں پر فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے 4مجرموں کو مختلف کیسوں میں سزائیں سنا دی گئیں، انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پولیس مقابلہ سمیت 5کیسوں کی سماعت ہوئی، عدالت نے ملزمان کی حاضری کے بعد سماعت ملتوی کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں