اسلحہ برآمد، شراب سپلائی کرنے والے 3 ملزم گرفتار کرلئے گئے

اسلحہ برآمد، شراب سپلائی کرنے  والے 3 ملزم گرفتار کرلئے گئے

راولپنڈی(خبرنگار)شراب سپلائرز اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے 3 ملزمان گرفتار، اسلحہ و ایمونیشن اور 5 لٹر شراب برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے گئے۔

مندرہ پولیس نے شہزاد سے 1 پستول 9 ایم ایم اور ایمونیشن، واہ کینٹ پولیس نے ظہور سے 1 پستول 30 بور اور ایمونیشن، ٹیکسلا پولیس نے نزاکت سے 5 لٹر شراب برآمد کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں