جڑواں شہروں میں وارداتیں،شہری نقدی وزیورات سے محروم

جڑواں شہروں میں وارداتیں،شہری نقدی وزیورات سے محروم

اسلام آباد، راولپنڈی(خبر نگار)جڑواں شہروں کے مختلف علاقوں میں سرقہ بالجبر، سٹریٹ کرائم، چوری وغیرہ کی وارداتوں میں شہریوں کو تین گاڑیاں۔۔۔

 ایک رکشہ، 21 موٹر سائیکلوں، لاکھوں روپے مالیت کی نقدی، طلائی زیورات، موبائل فونز اور دیگر قیمتی سامان سے محروم کر دیا گیا، ادھر راولپنڈی کے تھانہ ویسٹریج پولیس کو شجاعت نے درخواست دی کہ ہمارے گھر میں ڈاکو داخل ہوئے اور نقدی مالیتی 375000 روپے سونا 20 تولے مالیتی 40 لاکھ روپے اور والدہ کا موبائل فون لے کر فرار ہوگئے۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر لئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں