ڈاکٹرطاہرالقادری کے تالیف ’’الموسوعۃ القادریۃ فی العلوم الحدیثیۃ‘‘ کی تقریب رونمائی ہفتہ کوہوگی

ڈاکٹرطاہرالقادری کے تالیف  ’’الموسوعۃ القادریۃ فی العلوم الحدیثیۃ‘‘  کی تقریب رونمائی ہفتہ کوہوگی

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)تحریک منہاج القرآن کے بانی و سرپرست شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے تالیف کردہ 8 جلدوں پر مشتمل ’’الموسوعۃ القادریۃ فی العلوم الحدیثیۃ‘‘ کی تقریب رونمائی۔۔۔

 ہفتہ 7 اکتوبر کو دن ایک بجے پاک چائنہ فرینڈ شپ اسلام آباد کے آڈیٹوریم میں منعقد ہو گی۔ ان خیالات کا اظہار ڈویژنل صدر تحریک منہاج القرآن لیفٹیننٹ کرنل (ر) محمد خالد جاوید، صدر نظام المدارس راولپنڈی علامہ عبدالمنان، صدر نظام المدارس اسلام آباد علامہ احسان قادر نے تقریب کے لئے بنائی گئی سربراہی کمیٹی کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں