قراقرم یونیورسٹی نے 10 طلبہ کی رجسٹریشن منسوخ کردی جامعہ میں داخلے پر پابندی
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی پر دس طلبا کی رجسٹریشن منسوخ کردی اور۔۔۔
ان کے یونیورسٹی داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے ، اس کا فیصلہ وی سی قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کے ہنگامی اجلاس میں کیاگیا۔ طلبہ میں علی حیدر تاج ، اویس ،مناول عباس ،علی حیدر ،راحت ،شاہد ،ذوالقرنین اور حسن ، عقیلہ اور کلثوم کے نام شامل ہیں۔