آن لائن دھوکہ دہی فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار

آن لائن دھوکہ دہی فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار

اسلام آباد (خبر نگار) آن لائن دھوکہ دہی اور فراڈ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

 ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے کارروائی کرتے ہوئے آن لائن دھوکہ دہی اور فراڈ میں ملوث ملزم فضائل کمال کو چھاپہ مار کارروائی میں پاکپتن سے گرفتار کیا، ترجمان نے بتایا کہ ملزم سوشل میڈیا کے ذریعے جعلی ملازمت کا جھانسہ دینے میں ملوث تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں