اوپن یونیورسٹی رواں ماہ قومی سیرت کانفرنس منعقد کریگی
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی جانب سے یونیورسٹی قومی سیرت کانفرنس رواں ماہ کے تیسری ہفتے میں منعقد کی جائے گی۔
کانفرنس یونیورسٹی کی سیرت چیئر، شعبہ سیرت سٹڈیز اور نیشنل رحمت اللعالمین اتھارٹی کے مشترکہ تعاون سے منعقد کی جائے گی۔