پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی، 5گرفتار

پولیس کی جرائم پیشہ عناصر  کیخلاف کارروائی، 5گرفتار

راولپنڈی(خبرنگار)پولیس نے 5 ملزمان گرفتار کر کے 15 لٹر شراب، اسلحہ برآمد کر لیا، ملزم ضمیر سے 15 لٹر شراب۔۔۔

 ٹیکسلا پولیس نے وحید سے 3 بوتل شراب، ویسٹریج پولیس نے کامران، گوجرخان پولیس نے مناظر سے پستول برآمد کر کے مقدمات درج کر لئے۔ایئرپورٹ پولیس نے ملزم دانیال سے 5ڈوریں برآمد کرکے ملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں