میٹر اور بجلی چوری کامقدمہ درج
اسلام آباد(خبر نگار)بجلی میٹر اور بجلی چوری ہونے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تھانہ بنی گالہ میں نوید شاہ نے مقدمہ درج کروایا کہ۔۔۔
کری شہر میں مصطفی کے نام کا میٹر لگا ہواتھا جو غائب تھا،جس کی چوری کا مقدمہ درج کیاجائے جبکہ مکان پر موجود فرد کو شامل تفتیش کیاجائے۔ کیونکہ بجلی چوری ہورہی ہے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔