سرکاری اہلکار کو فون پر دھمکیاں

سرکاری اہلکار کو فون پر دھمکیاں

اسلام آباد(خبر نگار)سرکاری اہلکار کو فون پر دھمکیاں دئیے جانے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تھانہ سبزی منڈی میں سرکاری اہلکار اعظم نے بتایاکہ اسے موبائل پر کال کرکے دھمکایاجارہاہے ، حالانکہ اسکی کسی کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں