سڑک کے حادثے میں آٹھ سالہ بچہ جاں بحق

سڑک کے حادثے میں  آٹھ سالہ بچہ جاں بحق

اسلام آباد(خبر نگار)روڈ ایکسیڈنٹ میں آٹھ سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔تھانہ سنگجانی میں اکبر نے مقدمہ درج کروایا کہ۔۔۔

 ٹرک جس کو سلیم چلارہاتھااس نے رکشہ اور ٹیکسی کو ٹکر ماری، جس کے نتیجے میں میں ، میری اہلیہ، بیٹاخلیل احمد عمر آٹھ سال شدید زخمی ہوگئے، بیٹا بعدازاں وفات پا گیا۔

پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں