وارداتو ں میں مطلو ب گر وہ کے دو کارندے پکڑے گئے
اسلام آباد(خبر نگار)تھانہ کھنہ پولیس نے رہزنی کی وارداتو ں میں مطلو ب گروہ کے دو ارکان کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزمان کے قبضہ سے چھینے گئے موبائل فون، موٹر سائیکل اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمدکرلیاگیا، گرفتار ملزمان کی شناخت مصطفی اور ظہور احمد کے نا مو ں سے ہوئی ،ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے متعدد وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے، مزید تفتیش جاری ہے۔