دھوکہ دہی سے پلاٹ کی فروخت ،ملزم کادوروزہ جسمانی ریمانڈ،پولیس سے رپورٹ طلب
اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے)جوڈیشل مجسٹریٹ محمد عباس شاہ کی عدالت نے سی ڈی اے پلاٹ کی دستاویز میں جعلسازی اور۔۔۔
ٹمبر مارکیٹ کا پلاٹ دھوکہ دہی سے ایک سے زائد افراد کو فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم میاں نوید جاوید کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرتے ہوئے پولیس سے پیشرفت کی رپورٹ طلب کر لی۔