مری،انسدادپولیومہم بھرپوراندازمیں جاری
مری(نمائندہ دنیا)ملک بھر کی طرح ملکہ کوہسار مری میں بھی انسداد پولیو مہم جاری، پولیو ٹیمیں ڈسپنسریوں، اہم چوکوں، بس اڈوں، بازاروں، محلوں، یونین کونسلوں اور گھر گھر جاکر پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے میں مصروف ہیں۔
ملکہ کوہسار مری میں بھی انسداد پولیو مہم جاری، پولیو ٹیمیں ڈسپنسریوں، اہم چوکوں، بس اڈوں، بازاروں، محلوں، یونین کونسلوں اور گھر گھر جاکر پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے میں مصروف ہیں۔