آئی سی سی پی اوکادورہ سیف سٹی کنٹرول سنٹر،مختلف شعبوں کاجائزہ لیا
اسلام آباد (خبر نگار)آئی سی سی پی او ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کا سیف سٹی کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کا دورہ۔۔۔
سیف سٹی کیمروں کی موثر نگرانی پر جرائم کی شرح میں نمایاں کمی پر تمام افسران کو شاباش دی،انہوں نے سیف سٹی کے مختلف شعبوں کے کام کا جائزہ بھی لیا۔