اوپن یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ ڈگری کے فائنل امتحانات کا16اکتوبرسے آغاز

اوپن یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ ڈگری  کے فائنل امتحانات کا16اکتوبرسے آغاز

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2023ء کے ایسوسی ایٹ ڈگری(آرٹس، کامرس، ایجوکیشن)بی بی اے۔۔۔

 بی ایس اور بی ایڈ پروگراموں کے فائنل امتحانات ملک بھر میں ایک ساتھ 16اکتوبر سے شروع ہوں گے ۔ جو15دسمبر تک جاری رہیں گے ۔ ڈیٹ شیٹ یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر اور رول نمبر سلپس طلبہ کے سی ایم ایس پورٹلز پراپ لوڈ کردی گئی ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں