ایس پی رینک پر 8سالہ سروس مکمل کرنیوالے 4افسران کو رینک لگادئیے گئے

 ایس پی رینک پر 8سالہ سروس مکمل  کرنیوالے 4افسران کو رینک لگادئیے گئے

اسلام آباد (خبر نگار)ایس پی رینک پر 8سالہ سروس مکمل کرنے والے اسلام آباد کیپٹل پولیس کے 4افسران کو رینک لگانے کی تقریب ہوئی۔۔۔

 تقریب میں سپرنٹنڈنٹ آف پولیس نوشیروان علی، سپرنٹنڈنٹ آف پولیس حسن جہانگیر،سپرنٹنڈنٹ آف پولیس خانزیب اور سپرنٹنڈنٹ آف پولیس حمزہ ہمایوں کو رینکس لگائے گئے، آئی سی سی پی او ڈاکٹر اکبرناصرنے انہیں مبارک باد دی۔ اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں