مرچ میں ملاوٹ کرنیوالے شخص کے خلاف مقدمہ

مرچ میں ملاوٹ کرنیوالے شخص کے خلاف مقدمہ

راولپنڈی( خبر نگار)پنجاب فوڈ اتھارٹی کے آفیسر فیضان کی درخواست پر مرچ بنانے کے لئے ناقص اور ملاوٹ والا سامان استعمال کر نے پر تھانہ دھمیال نے عالم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے آفیسر فیضان کی درخواست پر مرچ بنانے کے لئے ناقص اور ملاوٹ والا سامان استعمال کر نے پر تھانہ دھمیال نے عالم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں