سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ سمیت جیل خانہ جات کے 14افسروں کی گریڈ 19میں ترقی کا نوٹیفکیشن

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے )سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی کے سپرنٹنڈنٹ اسد وڑائچ سمیت محکمہ جیل خانہ جات کے 14 افسران کی گریڈ 19 میں ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ اس سے قبل پروموشن بورڈ نے ان افسران کی ترقیوں کی منظوری دی تھی، گزشتہ روز نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی کے سپرنٹنڈنٹ اسد وڑائچ سمیت محکمہ جیل خانہ جات کے 14 افسران کی گریڈ 19 میں ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ اس سے قبل پروموشن بورڈ نے ان افسران کی ترقیوں کی منظوری دی تھی، گزشتہ روز نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔