سموگ ،گرین انرجی پریزرویشن کی آگاہی ،روف گارڈننگ کی حوصلہ افزائی ضروری ،ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن

سموگ ،گرین انرجی پریزرویشن کی آگاہی ،روف گارڈننگ کی حوصلہ افزائی ضروری ،ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار) ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن سید نذارت علی نے کہا کہ موجودہ سموگ کی صورتحال میں محکمہ تحفظ ماحولیات نہایت اہم کردار ادا کر سکتا ہے ۔

ماحولیاتی آلودگی کی وجہ بننے والی ہر چیز کی روک تھام کے ساتھ ساتھ لوگوں میں گرین انرجی پریزرویشن کے حوالے سے آگاہی ،روف گارڈننگ کی حوصلہ افزائی ضروری ہے ۔ ان کاخیالات کا اظہار انہوں نے ماحولیاتی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کے دوران کیا۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں